ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنوں:چیک پوسٹ پر قبضہ : 7 پولیس اہلکار اسلحہ سمیت اغوا

بنوں: دہشت گردوں نے   احمد زئی سب ڈویژن سے 7 پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کر لیا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر آپریشن شروع کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں نے بنو کی روچہ چیک پوسٹ پر قبضہ کر کے پولیس اہلکاروں کو اسلحہ سمیت اغوا کرلیا ہے، پولیس نے فوج کی مدد لیتے ہوئے علاقے میں ناکا بندی کرکے اغوا کاروں تک رسائی حاصل کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔

پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ بہت جلد ہم دہشت گردوں کے ٹھکانے تک پہنچ جائیں گے، دہشت گردوں  کو سخت سے سخت سزا دیا جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں