ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لبنان پراسرائیلی حملوں سے 2 ماہ میں 200 بچے شہیدہوگئے: یونیسیف رپورٹ

200 children were martyred

نیویارک:  بچوں کیلئے اقوام متحدہ کی تنظیم یونیسیف کے مطابق لبنان میں اسرائیلی حملوں میں اب تک 200 سے زائد بچے شہید ہوچکے۔

لبنان جنگ سے متعلق نیویارک سے جاری بیان میں یونیسیف نے کہا کہ یہ بچے لبنان پر 2 ماہ سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے۔

علاوہ ازیں لبنانی وزارت صحت کے مطابق 8 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی فوج کے حملوں میں 3 ہزار 516 لبنانی شہید ہوچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں