ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وریندر سہواگ کا بیٹا بھی باپ کے نقش قدم پر، آریاویر سہواگ کی شاندار ڈبل سنچری

ممبئی (اسپورٹس ڈیسک )بھارت کے مایہ ناز اوپنر وریندر سہواگ کے بیٹے آریاویر سہواگ نے بھی کرکٹ کے میدان میں قدم رکھ دیا جونیئر سہواگ نے مقامی ٹورنامنٹ میں ڈبل سنچری بنا ڈالی آریاویر سہواگ نے کوچ بہار ٹرافی کے میچ کے پہلے روز میگھالیہ ٹیم کے خلاف دہلی کی طرف سے ڈبل سنچری بنائی فرسٹ کلاس کرکٹ میں محمد عباس نے سابق کپتان عمران خان کا ریکارڈ برابر کردیا 17 سالہ آریاویر سہواگ 200رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے جبکہ ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو 208 رنز سے شکست دینے میں بھی کامیاب رہی۔ آریاویر سہواگ نے 34چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 200رنز بنائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں