ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کہا تھا کہ عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے: فیصل واوڈا

Whether or not constitutional amendment will be passed

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ کہا تھا کہ عمران خان کی سیاسی قبر ان کے اپنے ہی کھودیں گے، بالکل ویسا ہی ہوا۔

اپنے بیان میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ 24 نومبر کو کوئی اسلام آباد آیا تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی ،جن کی رہائی ہوئی ان کی گرفتاری بھی ہوسکتی ہے پھر گلہ نہ کرنا،حکومت دھوبی گھاٹ کی طرح دھونے کے لیے تیار کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہاؤس اریسٹ، اریسٹ یا پھر مچھ جیل والی بات نہ بھولیے گا۔

  ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اگر کوئی 24 نومبر کو اسلام آباد آتا ہے تو توہینِ عدالت کے تحت ایم این اے، ایم پی اے کی سیٹ ہی نہیں کھونی پڑے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں