ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ون ڈے سیریز کون جیتے گا؟ پاک ، زمبابوے آخری میچ آج کھیلا جائے گا

ہرارے (اسپورٹس ڈیسک) زمبابوے اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آجکوئنز ا سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان3 میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہے۔ پاکستان کی کرکٹ ٹیم زمبابوے کے خلاف 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے علاوہ 3 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز بھی کھیلے گی۔ میزبان ا سکواڈ کی قیادت ارون کریگ جبکہ مہمان پاکستانی ٹیم کی سربراہی محمد رضوان کررہے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان3 ون ڈے کرکٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا و آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں