ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت ایک لیبارٹری ہے جہاں ہر چیز پر تجربات کیے جاسکتے ہیں‘ بل گیٹس

نئی د ہلی (مانیٹر نگ ڈ یسک )بل گیٹس نے بھارت کو ایک لیبارٹری قرار دیدتے ہوئے کہا کہ اگر ان چیزوں کی افادیت یہاں ثابت ہوجائے تو پھر انھیں دوسری جگہوں پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کی ایک وڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بھارت کو مختلف اشیا کے تجربات کے لیے ایک لیبارٹری قرار دیا۔بل گیٹس نے مزید کہا کہ بھارت کی مثال ایک ایسے ملک کے طور پر دی جاسکتی ہے جہاں بہت ساری چیزیں مشکل ہیں۔بل گیٹس نے کہا کہ بھارت کی آبادی کا حوالہ بھی دیا اور کہا کہ یہ ایک تجربہ گاہ کی طرح ہے کہ آپ یہاں کئی چیزوں کو آزمائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں