ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کیلئے سازگار نہیں، بھارتی وزیر کھیل

نئی دہلی (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ چمپیئنز ٹرافی کے میزبان ملک پاکستان کے حالات کھیلوں اور بھارت کیلیے سازگار نہیں ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جاری بیان میں بھارتی وزیر کھیل نے ایک مرتبہ پھر کھیل کو سیاست سے جوڑتے ہوئے ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کا مقصد کھلاڑیوں کی حفاظت قرار دیا اور کہا کہ جب تک پاکستان دہشت گردانہ سرگرمیوں اور سرحد پار سے ہونے والی سرگرمیوں پر قابو نہیں کرتا ہندوستانی ٹیم دورہ نہیں کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں