ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فلپائن : آتش فشاں پھٹنے کےباعث 87ہزار افراد کی نقل مکانی

فلپائن کے جزیرے نیگروس میں آتش فشاں سے راکھ اور دھویں کے بادل بلند ہورہے ہیں

منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن میں آتش فشاں پھٹنے کے باعث 87 افراد کی محفوظ مقام پر منتقلی شروع کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق وسطی نیگروس جزیرے پر ماؤنٹ کنلاون کے پھٹنے سے فوری طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم خطرے کی سطح کو ایک درجے بڑھا دیا گیا، جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ مزید اور دھماکے ہو سکتے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں