ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیجنڈری طبلہ نواز استاد ذاکر حسین چل بسے

عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین چل بسے۔

73 سالہ موسیقار استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے اور امریکہ کے شہر سان فرانسسکو کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج تھے

رپورٹس کے مطابق، استاد ذاکر حسین کو دل کی بیماری کے باعث پچھلے ایک ہفتے سے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے، وہ آئی سی یو میں تھے۔

معروف بانسری نواز راکیش چوراسیا نے خبر رساں ادارے پی ٹی آئی کو بتایا کہ استاد ذاکر حسین کو بلڈ پریشر اور دل کی صحت سے متعلق مسائل کا سامنا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں