ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برازیل کے سیاحتی شہر میں طیارہ گر کر تباہ ‘10 افراد ہلاک

برازیل کے سیاحتی شہر کے مرکز میں طیارہ گرنے سے تباہی کا منظر
برازیل کے سیاحتی شہر کے مرکز میں طیارہ گرنے سے تباہی کا منظر

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل کے سیاحتی شہر گراماڈو میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،جس میں سوار 10افراد ہلاک ہوگئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق حادثے کے بعد 15 افراد کو شہر کے اسپتال لے جایا گیا جن میں سے زیادہ دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ فرنیچر کی دکان پر گرا،جس سے ایک عمارت اور ایک مکان بھی متاثر ہوا۔ حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار کئی مسافر زندہ نہیں بچ سکا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں