ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو بھی اسپین جال پھنسانے کی تیاری کرلی

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہوم ٹیسٹ سیریز میں ویسٹ انڈیز کو قابو کرنے کیلئے اسپنرز کا جال بچھانے کا فیصلہ کرلیا۔ملتان میں شیڈول پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2ٹیسٹ میچز کیلئے اسپین فرینڈلی پچز بنائی جائیں گی تاکہ کالی اندھی کا اسپنرز کے ذریعے شکار کیا جاسکے۔اسپنر ساجد خان اور نعمان علی کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز میں اسکواڈ میں واپسی ہوگی۔اس سے قبل ساجد خان کو جنوبی افریقا کی کنڈیشنز کی وجہ سے اسکواڈ سے باہر کردیا گیا تھا جبکہ انکی جگہ فاسٹ بولر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ سلیکٹرز نے ویسٹ انڈیز سیریز کیلئے سائیڈ میچز اور ٹیسٹ اسکواڈ کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں