ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سینیٹ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا

raised slogans of disapproval

سینیٹ نے پیکا ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا، اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود حکومت بل منظور کرانے میں کامیاب ہوگئی۔

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی زیرصدارت اجلاس شروع ہوا، پیکا ترمیمی بل 2025 کی منظوری کے دوران اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی جب کہ صحافیوں نے سینیٹ اجلاس کی کارروائی کے دوران ایوان بالا سے واک آؤٹ کر دیا۔

رانا تنویر حسین نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے پیکا ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں