ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملکی تاریخ کی ریکارڈتیزی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کارجحان دیکھا گیا اور ہنڈرڈ انڈیکس میں بارہ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ہنڈرڈ انڈیکس جو کل ایک لاکھ سترہ ہزار نو سو چوہتر پوائنٹس پر بند ہوا تھا، آج کاروبار کے دوران ایک لاکھ انیس ہزار ایک سو تراسی پوائنٹس کی سطح تک پہنچ گیا۔سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کاروباری برادری کے حکومت کی معاشی پالیسیوں پر بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔

اشتہار

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں