ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی  کی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 254.63 ہوگی۔نوٹیفکیشن کے مطابق  ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 258.64 پر برقرار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں