ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی؛ 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشہ چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری


کراچی:

شہر کی 25 اہم سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشے چلانے پر پابندی عائد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

شہری انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی میں بہتری کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کے تحت 21 فروری تک 25 مصروف سڑکوں پر دو اور چار سیٹر رکشوں پر پابندی ہوگی۔

ڈی آئی جی ٹریفک کی سفارش پر 25 مصروف سڑکوں پر رکشے چلانے پر پابندی عائد کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں