ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک-افغان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کا خاتمہ دونوں حکومتوں کی ذمّہ داری ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 26 ویں 27 ویں آئینی ترمیم آئین کو متنازع بنانے کی سازش ہے۔

انہوں نے کہا کہ 30 دسمبر منصورہ میں پنجاب سے  جماعت اسلامی کے عہدیداران کا گرینڈ کنونشن ہوگا۔

نائب امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے اور روڈ میپ کے مطابق سودی نظام ختم کیا جائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں