ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کمالیہ میں دریائے راوی کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد پھر ٹوٹ گیا

کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔

مقامی لوگوں کے مطابق دریائے راوی میں وہ منظر گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ پنجاب میں گزشتہ برس اگست میں شدید سیلاب آیا تھا، جس کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر تباہ کاریاں ہوئی تھیں اور متعدد پل اور انفراسٹرکچر شدید متاثر ہوئے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں