ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختونخوامیں گرج چمک کے ساتھ بارش ،پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے۔

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں کل سے پہاڑوں پر برفباری کی بھی پیشگوئی کی ہے۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ، متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کےلیے الرٹ جاری کردیا گیا، 16 سے 23 جنوری تک صوبےمیں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا امکان ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے بعد میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور دن کے درجہ حرارت میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کا خطرہ ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں