ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوہستان کرپشن اسکینڈل: جے یو آئی سے تعلق رکھنے والا ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار


پشاور:

کوہستان کرپشن اسکینڈل میں ملوث ایک اور ملزم امیر زیب کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔

 گرفتار ملزم امیر زیب کا تعلق جمعیت علماء اسلام سے ہے، ملزم کو احتساب عدالت نے 10روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔

نیب حکام کے مطابق ملزم کے اکاؤنٹ میں 35 کروڑ 72لاکھ سے زائد رقم منتقل کی گئی، ملزم کو دوبارہ 27جنوری کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں