ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ٹرانسپورٹ شعبے کی جدت کیلئے سعودی تعاون کے خواہاں ہیں، عبدالعلیم

وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے ٹرانسپورٹ کے شعبے کو جدید بنانے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔وہ استنبول میں او آئی سی کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے وزیرصالح بن ناصر الجاسر سے گفتگو کر رہے تھے۔

دونوں وزرا نے علاقائی تجارت اور روابط مضبوط بنانے کے لیے او آئی سی کے رکن ممالک کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔سعودی وزیر نے پاکستان کے مواصلاتی شعبے کو جدید بنانے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں