ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قصور؛ 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی، ملزم گرفتار


قصور:

محلہ مٹھو شاہ میں 13 سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق تھانہ مصطفی آباد نے مقدمہ درج کر کے ملزم علی عباس کو گرفتار کر لیا، مزید کارروائی کی جا رہی ہے۔

اہل خانہ کے مطابق عبدالرحمان گلی میں کھیل رہا تھا کہ ملزم علی عباس ورغلا کر ساتھ لے گیا، ملزم نے ویران جگہ لے جا کر عبدالرحمان کے ساتھ زبردستی بدفعلی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں