ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور: نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

لاہور میں ایک نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہونے کا دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کنال روڈ نہر سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 حکام کے مطابق ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے نہر سے لاش نکال لی۔

ریسکیو 1122 کے ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش کو پولیس کے حوالے کیا جا رہا ہے جس کے بعد مزید تفتیش عمل میں لائی جائے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں