ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ریکارڈ

کراچی: مشرق وسطیٰ کی صورتحال پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا۔

پاکستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں 10 فیصد اضافہ ہوا، یومیہ اوورفلائنگ کرنے والی پروازوں کی تعداد 700 سے تجاوز کرگئی، پی اے اے کو اوور فلائنگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ 6 لاکھ ڈالرسے زائد کی آمدنی ہورہی ہے۔

ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ کی صورتحال سے قبل عام دونوں میں پاکستان فضائی حدود سے 500 پروازوں یومیہ گزرتی تھیں، اوور فلاںگ کرنے والی پروازوں میں اضافے سے یومیہ آمدنی میں تقریب ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • عادل سلطان

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں