ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جاپان کا آبنائے ہرمز میں اپنی افواج بھیجنے سے انکار

جاپان نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپانی وزیر اعظم سانائی تائیکاچی نے کہا کہ جاپان آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں ہٹانے کے لیے اپنی افواج نہیں بھیجے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جاپان خطے میں کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی کوششوں اور بین الاقوامی تعاون کو ترجیح دے گا۔

جاپانی وزیر اعظم نے کہا کہ اگر سمندری راستوں کی حفاظت کے لیے کوئی اقدام کیا بھی گیا تو وہ غیر جنگی اور محدود نوعیت کا ہو سکتا ہے۔

  • ویب ڈیسک
  • مرزا ندیم بیگ

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں