ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے چار اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی روانہ ہوگی، جبکہ دوسری ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ کی جائے گی۔

ترجمان نے بتایا کہ تیسری عید اسپیشل ٹرین بھی 17 مارچ کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔

اس کے علاوہ چوتھی عید اسپیشل ٹرین 18 مارچ کو کراچی سے لاہور کے لیے چلائی جائے گی۔

  • ویب ڈیسک
  • مقصود بھٹی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں