ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر فاسٹ بولر نسیم شاہ پر 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈسپلنری کمیٹی نے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے خلاف سینٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کے الزام پر کارروائی کرتے ہوئے 2 کروڑ روپے جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کمیٹی کے مطابق نسیم شاہ نے بورڈ کی قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کی ہے جس کی وجہ سے یہ سزا دی گئی۔ اس کے علاوہ، بورڈ نے کھلاڑی کے ایڈوائزر کو بھی بلیک لسٹ کر دیا۔

نسیم شاہ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف متنازع ٹوئٹ کی تھی اور بعد میں اسے ڈیلیٹ کر دیا تھا۔

  • ویب ڈیسک
  • Faiz alam babar

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں