ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحری شعبے میں اصلاحات سے پاکستان علاقائی معاشی قوت بن سکتا ہے ،جنید انوار

وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان بحری شعبے میں اصلاحات کے ذریعے ایک ابھرتی ہوئی علاقائی معاشی قوت بن سکتا ہے۔وہ اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے۔جنید انوارچودھری نے کہا کہ پاکستان نے تجارتی تسلسل کو برقرار رکھ کر اور جہاز رانی کے شعبے کو مستحکم کرکے چیلنجز کو مواقع میں بدلا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں