ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں کا اعتماد بحال

پاکستان میں معاشی بہتری کے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہو گیا ہے۔آئی ایم ایف کے مطابق بہتر معاشی اقدامات نے معیشت کو مستحکم اور اعتماد کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ معیشت بہتر ہو رہی ہے اور طویل عرصے کی ترقی اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔

فچ ریٹنگ کے مطابق پاکستان کا مالی نظام بہتر ہو رہا ہے اور مستقبل محفوظ اور مستحکم ہو رہا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معاشی بہتری کی تعریف کی ہے اور اسے اچھا قدم قرار دیا ہے۔کاروباری اعتماد میں بھی اضافہ ہوا اور گزشتہ 6 مہینوں میں یہ شرح دگنا ہو کر 22 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں