کراچی میںپلاسٹک کی تھیلیوں پر پابندی کا دعویٰ دھرے کا دھرا رہ گیا نومبر 7, 2019 شہر بھر میںپلاسٹک کی تھیلیوں کا دھڑا دھڑ استعمال جاری ‘شہری اب تک پابندی کے فیصلے سے لاعلم چاروں ڈسٹرکٹ میں پلاسٹک۔۔۔
بلدیاتی اداروں کے ساتھ زیادتی میئر کراچی کا سندھ حکومت کیخلاف عدالت جانے کا اعلان نومبر 7, 2019 واٹر اینڈ سیوریج کی نجکاری کی گئی تو شدید ردعمل سامنے آئے گا، شہر میں سیوریج اور پانی کا نظام تباہ ہوچکا۔۔۔
ضیاء الدین روڈ پر بھی سیوریج لائن دھنسنے سے سڑک بیٹھ گئی، ٹریفک کا نظام درہم برہم نومبر 7, 2019 ٹریف پولیس نے وزیر اعلیٰ ہائوس کے سامنے سے گزرنے والی سڑک ضیاء الدین روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کرکے متبادل راستوں۔۔۔
صدر کے تمام روڈ کل تک کلیئر ہونے چاہئیں، وزیر اعلیٰ سندھ نومبر 7, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر واٹر بورڈ نے کلب روڈ پر نئی سیوریج لائن ڈال۔۔۔
سندھ حکومت اور بلدیہ عظمی کے مابین اے ڈی پی فنڈ ز کا معاملہ نومبر 7, 2019 کے ایم سی افسر اصغر عباس ٹاسک ملتے ہی متحرک متنازعہ مشیر مالیات نے سندھ حکومت میں اپنا اثر ورسوخ استعمال کرنا۔۔۔
یم کیو ایم پاکستان اور سنی تحریک شہر کی ترقی کیلئے اتحاد پر متفق نومبر 7, 2019 شہر قائد70فیصد ریونیو فراہم کرنے کے باوجود آج بھی کھنڈرات کا منظر پیش کررہاہے، ثروت اعجازقادری تعصبات سے بالاتر ہوکر شہر کو۔۔۔
میئر کراچی نے سڑکوں کی تباہی کا سالانہ ملبہ واٹڑ بورڈ پر ڈال دیا نومبر 7, 2019 اردو بازار میںگلیاں اور ٹوٹی سڑکوں کو درست کرنے میں واٹر بورڈ نے کوئی تعاون نہیں کیا جامع کلاتھ مارکیٹ اور ملحقہ۔۔۔
کے ایم سی کی ناکامی کے بعدایدھی فائونڈیشن کتوں کیخلاف میدان میں نکل آگئی نومبر 7, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمی کی جانب سے آوارہ کتوں کے خلاف موثرکارروائی نہ کیے جانے کے بعدایدھی فائونڈیشن میدان میں نکل آگئی،ایدھی۔۔۔
2050میں ٹھٹھہ ڈوب جائے گا نومبر 7, 2019 کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران منگل کوپیپلزپارٹی کے رکن ریاض شاہ شیرازی نے اپنے ایک نکتہ اعتراض پراس امرکی۔۔۔
سمندری طوفان ماہاکمزورپڑگیا،جوکسی ساحل سے ٹکرائے بغیرہی ختم ہوجائیگا نومبر 7, 2019 کراچی مانیٹرنگ ڈیسک)بحیرہ عرب میں موجودسمندری طوفان انتہائی درجے کے بعدغیرمتوقع طورپرکمزورپڑگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق امکان ہے کہ طوفان ماہاکسی بھی ساحلی۔۔۔