English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کے ایم سی کی ناکامی کے بعدایدھی فائونڈیشن کتوں کیخلاف میدان میں نکل آگئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ عظمی کی جانب سے آوارہ کتوں کے خلاف موثرکارروائی نہ کیے جانے کے بعدایدھی فائونڈیشن میدان میں نکل آگئی،ایدھی اینیمل ریسکیوٹیم ہائی کورٹ اورسینٹرل جیل کے اطراف کاروائی کرتے ہوئے بڑی تعدادمیں آوارہ کتوں کوپکڑلیا،تفصیلات کے مطابق شہرقائدمیں آوارہ کتوں کی بہتاب کے بعدبلدیہ عظمی کی جانب سے موثرکارروائی تونہ کی جاسکی،لیکن ایدھی فائونڈیشن میدان میں ضرورآگئی،گزشتہ روزایدھی کی ٹیم نے آوارہ کتوں کے خلاف کارروائی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے