English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صدر کے تمام روڈ کل تک کلیئر ہونے چاہئیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر واٹر بورڈ نے کلب روڈ پر نئی سیوریج لائن ڈال دی گئی ہے۔ ایم ڈی واٹر بورڈ نے صدر میں مشینری بھیج دی، سیوریج کا پانی کم ہونا شروع ہوگیا ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کے مطابق مشینری روڈ پر موجود ہے جبکہ پانی کو ختم کرکے روڈ کلیئر کر دیا جائے گا، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت کی ہے کہ کل تک صدر کے تمام روڈ کلیئر ہونے چاہئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے