English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

2050میں ٹھٹھہ ڈوب جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کی کارروائی کے دوران منگل کوپیپلزپارٹی کے رکن ریاض شاہ شیرازی نے اپنے ایک نکتہ اعتراض پراس امرکی نشاندہی کی ،کہ دریائے سندھ پرجوبیراج بنایاجارہاہے ،اس کی تعمیرسندھ کے کنارے سے 40کلومیٹردورکی جارہی ہے ،اس وجہ سے 40کلومیٹردوراندرکے دیہات حالیہ طوفان کی زدمیں آکرزیرآب آگئے تھے ،وہ تب بھی ڈوب جائیں گے ،جب بیران بنے گا،انہوں نے کہاکہ اس سے قبل سمندرچڑھنے کے باعث لاکھوں ایکڑزمین خراب ہوچکی ہے ،ایساچلتارہاتو2050میں ضلع ٹھٹھہ ڈوب جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے