ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سمندری طوفان ماہاکمزورپڑگیا،جوکسی ساحل سے ٹکرائے بغیرہی ختم ہوجائیگا

کراچی مانیٹرنگ ڈیسک)بحیرہ عرب میں موجودسمندری طوفان انتہائی درجے کے بعدغیرمتوقع طورپرکمزورپڑگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق امکان ہے کہ طوفان ماہاکسی بھی ساحلی مقام سے ٹکرائے بغیرہی سمندرمیں ہواکم دباوبن کرختم ہوجائے گا،محکمہ موسمیات کامزیدکہناہے کہ آج (بدھ)کوشہرکامطلع ابرالودجبکہ صبح کے وقت دھنداورگہراچھانے کاامکان ہے ،آج کم سے کم پارہ 22سے 24اورزیادہ سے زیادہ 33سے 35ڈگری کے درمیان ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں