ہندو چور بھگوان کا تاج چُرا کر فرار نومبر 23, 2019 حیدرآباد دکن (آئی این پی) بھارتی شہر حیدرآباد دکن کے ایک مندر میں آئے چور نے پہلے اپنے بھگوان کی پوجا پاٹ کی، معافی مانگی اور پھر اس کا تاج چُرا کر فرار ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چور نے خالی مندر پاکر یہ واردات کی۔