English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانوی شہزادہ چارلس کی فلسطینی صدر سے ملاقات

القمر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شہزادہ چارلس نے فلسطین کے شہر بیت اللحم میں صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہزادہ چارلس کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کو ان کا حق خود ارادی، انصاف اور برابری کا درجہ ملنا چاہیے۔ انہوں نے بیت لحم میں فلسطینی حکام کے ساتھ مسیحی مذہبی شخصیات سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوںنے فلسطین میں امن قائم ہونے سے متعلق نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے