English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

دباؤ میں آئے بغیر اپنے اختیارات اچھی طرح استعمال کریں گے‘ چیف جسٹس

القمر

ملتان(آئی این پی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ دباؤ میں آئے بغیر عدلیہ اپنے اختیارات کو اچھی طرح استعمال کرے گی۔ان کے بقول عدلیہ کمزور نہیں کہ دبا ئومیں آجائے۔ اتوار کو ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے اختیارات کا بہت اچھی طرح اندازہ ہے۔ جسٹس گلزار احمدنے کہا کہ ملتان کے پارکس دیکھے، چلڈرن پارکس کودیکھ کرافسوس ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ملتان شہر میں اسٹریٹ لائٹس بھی بہت کم ہیں، ملتان میں آم کے درخت کاٹنا افسوس ناک بات ہے۔ شہر میں درخت نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے