کراچی: سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پڑھائی۔
سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان کی نماز جنازہ میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، میئر کراچی وسیم اختر، سینئر سیاستدان فاروق ستار اور مرتضیٰ وہاب سمیت دیگر اہم شخصیات نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

