English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تاجروں کو رہا کرنے کی ہدایت گورنر سندھ نہیں دے سکتے ہیں، مرتضی وہاب

القمر

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ تاجروں کو رہا کرنے کی ہدایت گورنر سندھ نہیں دے سکتے ہیں۔

مرتضی وہاب نے عمران اسماعیل پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ کراچی کے تاجروں کو گورنر سندھ اکسا رہے ہیں، گورنر سندھ تاجروں سے دکانیں کھولنے کا کہہ رہے ہیں، وہ خود ایس او پیز کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز پولیس نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر صدرآل سٹی تاجراتحاد سمیت 6تاجروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیاتھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے