ممبئی (نیٹ نیوز) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ ریچا چڈا اور اداکار علی فضل نے رواں سال فروری میں اعلان کیا تھا کہ یہ دونوں اپریل کے آخری ہفتے میں شادی کرکے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیں گے، تاہم اب دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس کی وبا کے باعث ان کی شادی بھی ملتوی ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کے باعث ریچا چڈا کی شادی ملتوی
القمر
