English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لیگی رہنماسینیٹر چوہدری تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری

القمر

اسلام آباد: ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نےمسلم لیگ ن کے رہنما  سینیٹر چوہدری تنویر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے لیگی سینیٹر چوہدری تنویرکے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں، وارنٹ گرفتاری میں واضح ہےکہ سرکاری اراضی پر قبضے کے الزام پر سینیٹر چوہدری تنویر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

وارنت گرفتاری میں چوہدری تنویر کے ساتھ شریک ملزم عبدالشکور اور صغیر احمد پٹواری کو بھی گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے