ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی اور جنوبی کوریا کے درمیان سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ

سیئول؍ پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی اور شمالی کوریا کی فوجوں کے درمیان سرحدوں پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ یو این سی کی جانب سے جاری بیان میں واضح کیا گیا کہ سیئول اور پیانگ یانگ کے درمیان فائرنگ کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔ بیان میں بتایا گیا کہ تفتیش کے دوران جنوبی کوریا کی فوج نے مکمل تعاون فراہم کیا ، تاہم شمالی کوریا نے اس حوالے سے سرکاری دعوت نامے کا جواب تک نہیں دیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں