ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بغداد کے حساس ترین علاقے گرین زون میں میزائل حملہ

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں دارالحکومت بغداد کے حساس ترین علاقے ’’گرین زون‘‘ یں نامعلوم افراد نے میزائل داغ دیا، جس کے بعد امریکی سفارت خانے کی طرف سے خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔ عراقی فوجی ذرائع کے مطابق واقعے میں کسی قسم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پولیس نے میزائل حملے کے بعد تحقیقات شروع کردی ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق میزائل حملے سے گرین زون میں زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں