English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بھارت: جعلی پولیس مقابلے کا معاملہ عدالت عظمیٰ پہنچ گیا

القمر

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) اترپردیش میں 8 پولیس اہل کاروں کے قاتل وکاس دوبے کے پولیس کی حراست میں قتل کا معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا۔ اس سلسلے میں سپریم کورٹ کے وکیل انوپ اوستھی نے اپیل دائر کی ہے، جس میں وکاس دوبے اور اس کے ساتھیوں کے قتل کی تحقیقات سی بی آئی، این آئی اے اور عدالت کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔ اپیل میں اعتراض کیا گیا کہ جلد ی انصاف فراہمی کے نام پر کیا پولیس اس طرح قانون اپنے ہاتھ لے سکتی ہے کہ ماورائے عدالت قتل کردیا جائے؟۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے