ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پیرس: ریلوے اسٹیشن پرشہری نے نوجوان کو ذبح کر دیا

پیرس: ریلوے اسٹیشن میں نوجوان کو ذبح کیے جانے کے مقام پر خون پھیلا ہوا ہے

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانسیسی درالحکومت کے ریلوے اسٹیشن گار ڈو نورڈ پر حملہ آور نے بے دردی سے نوجوان کو ذبح کردیا۔ خبررساں اداروںکے مطابق متاثرہ شخص ایک افغان پناہ گزین ہے، جو بینچ پر بیٹھ کر اپنی ٹرین کا انتظار کر رہا تھا۔ حملہ کرنے سے قبل مشتبہ شخص اس کے آس پاس پھرتا دکھائی دیا۔ حملہ آور نے نیلے رنگ کی شرٹ پہن رکھی تھی۔ کارروائی کے بعد وہ فرار ہونے میں باآسانی کامیاب ہوگیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں