English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے کی کوشش کی جا رہی ہے، عامر خان

القمر

 کراچی:  سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے کہا ہے کہ یکساں کاروباری مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کی کوشش کی جارہی ہے۔

سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان کے چیئرمین عامر خان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ای ٹی ایف کی تعارفی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ یکساں کاروباری مواقع فراہم کرنے کی غرض سے ایکس ٹریڈنگ فنڈ پر عائد ٹیکسوں کے خاتمے یا کمی کی کوشش کی جارہی ہے۔

ایس ای سی پی کے چئیرمین نے کہا کہ ای ٹی ایف میں بیرونی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کرنے کی حکمت عملی بھی وضح کی جارہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے