English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کوٹری ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی کی 6بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں

القمر

حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کوٹری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کی6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ٹرینوں کی آمد
ورفت معطل ہوگئی اورلاہور سے آنے والی ٹرینوں کو حیدرآباد ریلوے اسٹیشن پر روک لیا گیا حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہواجبکہ چند گھنٹے بعد ٹریک کو بحال کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے