English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

فرانس میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے ، 5افراد ہلاک

القمر

پیرس (صباح نیوز) فرانس کے علاقے لوشے میں 2 چھوٹے طیارے ٹکرا کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 5افراد ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک طیارے میں 2اور دوسرے طیار ے میں 3افراد سوار تھے ۔مقامی حکام نے بتایا کہ ایک جہاز کا ملبہ رہائشی علاقے میں گرا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے