ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی اردو یونیورسٹی: شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال انتقال کرگئے

کراچی:  وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے سربراہ ڈاکٹر کمال جامڑو انتقال کرگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق   ڈاکٹر کمال جامڑو کو چند روز پہلے ڈینگی بخارمبتلا ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ زندگی کی بازی ہارگئے۔

ڈاکٹر کمال جامڑو کے انتقال پر جامعہ کے کئی پروفیسر ز نےاظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت کی اور لواحقین کے لیے صبر  جمیل کی دعاکی۔

  ڈاکٹر کمال جامڑو کئی کتابوں کے  مترجم اور مصنف بھی تھے، مرحوم نے کئی موضوعات پر کتابیں لکھ کر طالب علموں کی رہنمائی کی۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد چار لاکھ 45ہزار 9سو77ہے جبکہ کورونا کی عالمی وبا سے مرنے والوں کی تعداد9ہزار10ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں