ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

احسن اقبال نے مراد سعید کو تیز گام قرار دیدیا

لاہور ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے وزیر مواصلات مراد سعید کو ،تیز گام ـ، قرار دید یا ۔ انہوں نے کہا حکومت کا ایک وفاقی وزیر جو اسمبلی میں تیز گام کی طر ح بو لتا ہے اس نے مجھ پر ملتان سکھر موٹرے کنٹریکٹ میں کرپشن کا الزام لگا یا لیکن جب اس سے ثبوت مانگے تو انہوں نے کہا کہ ثبو ت نہیں ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں