ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان اور اہلیہ منظر عام پر‘ افواہیں دم توڑ گئیں

شمالی کوریا: کم جونگ اُن اہلیہ کے ساتھ تقریب میں شریک ہیں

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کی اہلیہ ایک سال کے وقفے کے بعد منظر عام پر آگئیں، جس کے بعد ان کی صحت سے متعلق قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں۔ کم جونگ ان اور ان کی اہلیہ ری سول جو نے سابق رہنما کم جونگ ال کی سالگرہ کے موقع پر منعقد کی گئی ایک تقریب میں شرکت کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں